Please enable JavaScript to get all features available.

Frame

Frame


The frame of motorbike is core structure, which supports engine and it provides location for steering and rear suspension and it also supports rider and passenger o r luggage. The fuel tank and battery is also added with its frame and at front, you can find steering head tube to hold pivoting front fork and rear side, there is pivot point.


Frame meaning in Urdu

موٹر سائیکل کا فریم ایک بنیادی ڈھانچہ ہے جو انجن کو سہارا دیتا ہے اور یہ اسٹیئرنگ اور پچھلے سسپینشن کیلئے جگہ فراہم کرتا ہے۔ اور یہ سوار، مسافر اور سامان کو بھی سہارا دیتا ہے۔ایندھن کا ٹینک اور بیٹری بھی اس کے فریم میں شامل ہیں اور اگلی جانب آپ فرنٹ فورک کو روکنے کیلئے اسٹیئرنگ ہیڈ ٹیوب دیکھ سکتے ہیں۔ اور پچھلی جانب پائیووٹ پوائنٹ ہے۔


 

F

Frame


Car Glossary
Auto News 2021